Proposal Available
(818)پروفائل نمبر
*رشتہ درکار ہے*
ایک 35 سالہ ڈاکٹر، ساہیوال سے تعلق رکھتا ہے اور لاہور بحریہ ٹاؤن میں رہائش پذیر ہے، اپنی دوسری شادی کے لیے رشتہ تلاش کر رہا ہے۔
*خصوصیات:*
– 90 ایکڑ زمین کا مالک۔
– دو گاڑیاں اور دو گھر۔
– حق مہر میں 10 سے 15 لاکھ روپے اور گولڈ کا سیٹ دیا جائے گا۔
– ماہانہ خرچہ 50 ہزار روپے۔
*مطالبات:*
– اوپن کاسٹ اور اوپن سٹی۔
– طلاق یافتہ یا بیوہ ہو۔
– بچے والی بھی قبول ہے۔
- Select Date : 2024-09-20 - 2025-09-20
Leave a Comment