Proposal Available
(1307)پروفائل نمبر
👔 *Gender*: Male
👔 *Name:* xyz
👔 *Date of Birth*: (33Y but looks younger)
👔 *Marital Status*: Single
👔 *If 2nd Marriage Kids*:
👔 *Education*: Intermediate
👔 *Cast*: Khokhar
👔 *Religion*: Islam
👔 *Sect (Maslak)*: Sunni Barelvi
👔 *Disability*: Nil
👔 *Height*: 5.7
👔 *Weight*: 60 👔 *Family status*: Middle
👔 *Occupation*: Branch manager at Rafiq Sweets Lahore+part time own work
👔 *Income*: Handsome
__________
👮🏻♂️ *_Residence Details:*_
👔 *City*: Sargodha
👔 *Home Own & Rent*: Own
👔 *Size*: 12 Marla
👔 *Address*: Village near Sargodha city
________
👮🏻♂️ *_Family Details:*_
👔 *Father’s Occupation*: Khateeb / Imam Masjid
👔 *Mother Occupation*: HW
👔 *Brothers*: 06
👔 *Married*: 05
👔 *Sisters*: Nil
👔 *Married*:nil
___________
👮🏻♂️ *_You’re Requirements:*_
👗 *Marital Status*: Single
👗 *Age limit*: upto 25
👗 *Education*: Minimum Matric
👗 *Cast*: Open (except Syed )
👗 *City*: SGD-LHR-FSB or any 3 hours distance area
👗 *Sect Maslak*: sunni brelvi
👗 *Height*: minimum 5.2 👗 *Family status*: middle
👗 *Other:*
لڑکے کا تعلق انتہائی نیک شریف فیملی سے ہے، والد صاحب بزرگ عالمِ دین ہیں اور 2 بھائی بھی عالم دین ہیں اور گھر میں ٹوٹل 6 حافظ قرآن ہیں۔ ماشاءاللہ شریف لوگ ہیں۔ اور شریف لوگوں میں ہی کریں گے۔
لڑکا لاہور میں پرائیویٹ جاب کرتا ہے اور پارٹ ٹائم میں ٹیلرنگ کرتا ہے۔ انٹرمیڈیٹ تعلیم ہے۔ لڑکے کا اپنا گھر سرگودھا میں ہے، اس کے تین بڑے بھائی لاہور میں اپنی فیملیز کے ساتھ سیٹلڈ ہیں، اور یہ لڑکا بھی بڑے بھائی کے ساتھ لاہور میں رہتا ہے۔ شادی کے بعد فیملی لاہور میں رکھ لے گا۔
انکی ڈیمانڈ ہے کہ فیملی شریف النفس ہو، مڈل کلاس لوئر مڈل کلاس ہو جائیں، بچی نیک سِیرت اور خوبصورت ہو۔ کنواری کے ساتھ کریں گے۔ لڑکی کم از کم میٹرک یا انٹر ہو سمجھدار ہو اور مسلک سنی بریلوی ہو۔
03009736180
- Select Date : 2024-11-12 - 2025-11-12
Leave a Comment